IT Lovers PK

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
IT Lovers PK

IT Lovers is a Pakistani Urdu Forum.


    سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دے دی

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 38
    Reputation : 1
    Join date : 26.12.2015

    سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دے دی Empty سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دے دی

    Post by Admin Mon Dec 28, 2015 3:13 pm

    سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دے دی News-1451028907-9239_large

    ممبئی)ویب ڈیسک( بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بالی ووڈ کے تینوں خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی جانداراداکاری کے ساتھ ساتھ انڈسٹری میں دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے متعدد غیر ملکی اداکاراو¿ں کو بھارتی فلم نگریمیں متعارف کروایا ہےجس میں اداکارہ سنی لیونی اور جیکولین فرنینڈس بھی شامل ہیں تاہم اب انہی کی متعارف کرائی گئی اداکارہ سن لیون نے سلو میاں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نےکئی نامور اداکاروں اور بھارتی شخصیات کو مقبولیتمیں پچھاڑ دیا ہے ، انٹر نیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجنگوگل نے اپنی سالانہرپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ اداکارہ سنی لیون کو تلاش کیا گیا ہے جس کے بعدوہ” موسٹ گوگلڈ انڈین2015 “بن گئی ہیںجب کہ انہوں نے مقبولیت میں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان ،کترینہ کیف، دپیکاپڈوکون سمیت تمام شخصیات کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی سنی لیون نے مقبولیت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سلمانخان کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔


      Current date/time is Tue May 07, 2024 5:13 am