IT Lovers PK

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
IT Lovers PK

IT Lovers is a Pakistani Urdu Forum.


2 posters

    فلم سربجیت میں میری لک پر مثبت ردعمل آیاہے - ایشوریا رائے

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 38
    Reputation : 1
    Join date : 26.12.2015

    فلم سربجیت میں میری لک پر مثبت ردعمل آیاہے - ایشوریا رائے Empty فلم سربجیت میں میری لک پر مثبت ردعمل آیاہے - ایشوریا رائے

    Post by Admin Sat Dec 26, 2015 9:53 pm



    ممبئی )این این آئی( بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ فلم سربجیت میں میری لکپر مثبت ردعمل آیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے فلم کی عکسبندی شروع کردی ہے اور میں یہ کہنا پسند کرونگی کہ یہ فلم پہلے ہی آﺅٹ ہوچکی ہے اور میں اس پر آنیوالے ردعمل سے بے حد خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ یہ ردعمل میرے لئے خاصا حوصلہ افزاءہے،انہوں نے کہا کہ اس فلم کا سبجیکٹ اچھا ہے ۔ فلم سربجیت میں ایشوریا رائے دلبیرکپور کا کردار ادا کررہی ہیں۔

    avatar
    MuqadasAli
    Moderator
    Moderator


    Posts : 1
    Reputation : 0
    Join date : 26.12.2015
    Location : itloverspk.forumur.net

    فلم سربجیت میں میری لک پر مثبت ردعمل آیاہے - ایشوریا رائے Empty Re: فلم سربجیت میں میری لک پر مثبت ردعمل آیاہے - ایشوریا رائے

    Post by MuqadasAli Sat Dec 26, 2015 10:08 pm

    Admin wrote:

    ممبئی )این این آئی( بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ فلم سربجیت میں میری لکپر مثبت ردعمل آیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے فلم کی عکسبندی شروع کردی ہے اور میں یہ کہنا پسند کرونگی کہ یہ فلم پہلے ہی آﺅٹ ہوچکی ہے اور میں اس پر آنیوالے ردعمل سے بے حد خوش ہوں، انہوں نے کہا کہ یہ ردعمل میرے لئے خاصا حوصلہ افزاءہے،انہوں نے کہا کہ اس فلم کا سبجیکٹ اچھا ہے ۔ فلم سربجیت میں ایشوریا رائے دلبیرکپور کا کردار ادا کررہی ہیں۔


    NICE Info.

      Current date/time is Mon May 06, 2024 6:17 pm