IT Lovers PK

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
IT Lovers PK

IT Lovers is a Pakistani Urdu Forum.


    سلمان خان ایوارڈ شو میں ہنستے ہنستے کرسی سےگر پڑے

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 38
    Reputation : 1
    Join date : 26.12.2015

    سلمان خان ایوارڈ شو میں ہنستے ہنستے کرسی سےگر پڑے Empty سلمان خان ایوارڈ شو میں ہنستے ہنستے کرسی سےگر پڑے

    Post by Admin Mon Dec 28, 2015 2:48 pm



    ممبئی)آئی این پی( سپر سٹار سلمان خان نے بولیووڈ کی دیگرمعروف شخصیات کے ہمراہ حال ہی میں منعقد کی گئی سٹار ڈسٹ ایوارڈز2015ئ کی تقریب میں شرکت کی۔ شو کے دوران اداکار میزبان منیش پال کی مزاحیہ حرکات پر اچانک اس قدر ہنسے کے بے قابو ہو کر اپنی کرسی سے ہی گر پڑے۔ بعد از منیش پال جو سلمان خان کے قریب ہی موجود تھے انھوں نے فوراً آگے بڑھ کر سپر سٹار کو سنبھالا۔واضح رہے سلمان خان اکثر اوقاتمختلف کامیڈی شوز میں شرکت کے دوران کامیڈی اداکاروں کی اداکاری سے ہنستے ہنستے بے قابو ہو جاتے ہیں۔تاہم دوسری جانب سپر سٹار آجکل اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان “ کی شوٹنگمیں مصروف ہیں۔ علی عباس ظفر کی سلطانمیں سلمان خان ہریانہ سے تعلق رکھنےوالے معروف پہلوان سلطان علی خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔سلمان خان کی سلطان آئندہ سال عیدکے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی.


      Current date/time is Tue May 07, 2024 8:32 am