IT Lovers PK

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
IT Lovers PK

IT Lovers is a Pakistani Urdu Forum.


    پرستاروں کے چھیڑچھاڑ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیتی ہوں - پریانکا چوپڑا

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 38
    Reputation : 1
    Join date : 26.12.2015

    پرستاروں کے چھیڑچھاڑ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیتی ہوں - پریانکا چوپڑا Empty پرستاروں کے چھیڑچھاڑ کرنے پر تھپڑ رسید کر دیتی ہوں - پریانکا چوپڑا

    Post by Admin Mon Dec 28, 2015 2:52 pm


    ممبئی)آئی این پی(بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے پرستاروں کے ساتھ ملنا اور انکے کے ساتھ تصاویر بنوانا بے حد پسند ہے۔ اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم ”جئے گنگا جل“ کی ٹریلر لانچ تقریب میں میڈیا سے بات گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے پرستاروں سے بہت محبت کرتی ہیں۔ تاہم اگر کبھی کوئی میل پرستار انھیں چھیڑنے یا انکے جسم کو چھونے کیکوشش کرے تو انھیں بے حد ناگوا ر گزرتا ہے۔ اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ2010ء میں ان کی فلم ”انجانا انجانی“ کے سیٹ پر انکا ایک پرستار دوڑتا ہوا آیا اور انکی کلائی تھام کر تصویر بنوانے کی کو ششکرنے لگا۔ اکارہ نے بتایا کہ انھیں پرستار کی اس حرکت پر شدید غصہ آیا اور انھوں نے اسکا کالر پکڑ کے ایک زوردار تھپڑ اس کے منہ پر جڑ دیااور وہاں سے ڈر کر بھاگ نکلیں۔واضح رہے اداکارہ پرکاش جاہ کی ”جئے گنگا جل“ میں پولیس آفیسرکا کردار ادا کر رہی ہیں.



      Current date/time is Mon May 06, 2024 8:05 pm