IT Lovers PK

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
IT Lovers PK

IT Lovers is a Pakistani Urdu Forum.


    سابق ممبئی پولیس کمشنر کا شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 38
    Reputation : 1
    Join date : 26.12.2015

    سابق ممبئی پولیس کمشنر کا شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف Empty سابق ممبئی پولیس کمشنر کا شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف

    Post by Admin Mon Dec 28, 2015 2:57 pm


    سابق ممبئی پولیس کمشنر کا شاہ رخ خان کے متعلق اہم انکشاف News-1450942660-1627_large

    ممبئی)آئی این پی(بھارتی شہر ممبئی کے سابق پولیس کمشنر ایم این سنگھ کی طرف سے اداکارہ پریتی زنٹا کی تعریف کرتے ہوئے کہا گیاکہ وہ عورت ہونے کے باوجود بولی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مقابلے میں ذیادہ مضبوط ارادوں کی مالکہیں۔انھوں نے حال ہی میں معروف صحافی شیلا راول کیکتاب ”گاڈ فادرز آف کرائم “ کی تقریب رونمائی میں شرکت کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ انڈر ورلڈ کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کے متعلق اپنے بیانپر قائم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا کہ انڈر ولڈسے تعلق رکھنےوالے شوبز شخصیاتکو اکثر اوقات دھمکیاں دیتے ہیں تاہم تمام اداکار انکے متعلق معلومات فراہم کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔ انھوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ سپر سٹار شاہ رخ خان کی طرف سے بھی عدالت میں بیان دینے کا خیال ظاہر کیا گیا تھا اور ہم نے انھیں سیکیورٹی بھی فراہم کی تاہم انھوں نے عدالت کے روبرو کٹہرے میں کھڑے ہو کر اپنا بیان تبدیل کر دیا تھا۔ سپر سٹار کا کہنا تھا کہ وہ مبینہ افراد کی کال کو ٹھیک سےسن نہیں پائے تھے.

      Current date/time is Tue May 07, 2024 2:23 am