اس اینجلس )ویب ڈیسک( کون سا فنکار کتنی کمائی کر رہا ہے مداحوں کیلئے یہ بات ہمیشہ سے دلچسپ رہی ہے اور کس فنکار نے اضافی اجرت حاصل کی اور کس کی فلم نے کمواپس کیا اس میں جانی ڈیپ سال 2015 ءمیں بھی ٹاپ پر ہیں۔ فوربز میگزینکی حال ہی میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ کے مطابق”دی پائریٹس آف دی کیر یبیئن “ کے ہیرو جانی ڈیپ مسلسل دوسرے سال اس فہرست میں سرفہرست ہیں جنہوں نے اس سال تین کروڑ ڈالر تو کمائے، تاہم ان کی فلم پر خرچ ہونےو الے ہر ڈالر پر واپسی صرف 1.20 ڈالر ہو سکی ہے ، جب کہ دوسرے نمبر پر ڈینزل واشنگٹن ہیں،جن کی فلم پر خرچ ہونے والے ایک ڈالر کی واپسی ساڑھےچھ ڈالر بنی ہے۔ گویا جانی ڈیپ نے اپنے لئے جتنی بھی دولت کمائی ہو ، مگر فلم کی کمائی میںوہ سب سے مہنگے ہیں، اوراس فہرست میں ان کے بعد ٹاپ بٹن بالترتیب ڈینزل واشنگٹن ، ویل فیرل ،لیام نیسن، ول سمتھ ، کرسچئن بیل ، چاننگ ٹائم ، بریڈپٹ ، بین ایفلیک اور ٹام کروز آتے ہیں۔ٹون اس سال پانچویں نمبر پر رہیں۔
جانی ڈیپ رواں سال بھی ہالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار رہے
Admin- Admin
- Posts : 38
Reputation : 1
Join date : 26.12.2015

|
|