ممبئی)آئی این پی(بھارت میں آجکل 16دسمبر کے روز کینگ ریپ کے جرم میں ملوث نابالغ مجرم کی رہائی بحث کیلئے اہم موضوع ہے۔ اداکارہ پریانکاچوپڑا نے اپنینئی آنے والی فلم”جئے گنگا جل“ کی ٹریلر لانچ تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گینگ ریپ ایک سنگین اور ناقابل معافی جرم ہے۔ دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہانھیں عورت ہونے کے ناطے اس واقعےکے رونما ہونے پر بے حد افسوس ہے۔اداکارہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ قانون کی پاسداری کرنے والی شہری ہیں لہٰذا وہ عدالت کے فیصلے کو غلط قرارنہیں دے سکتیں تاہم انکی اپنی رائے کے مطابق مجرم کا جرم ناقابل معافی ہے۔جبکہ جئے گنگا جل کے ڈائریکٹر پرکاش جاہ کا کہنا تھا کہ قانون کی نظر مجرم نابالغ ہے تاہم ان کے خیال کے مطابق یہ ہماری بد قسمتیہے کہ بچے بھیخواتین کی عزت تار تار کرنے لگے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ملک میں نابالغ کی عمر18 سال سے کم کرکے16 کرنے سے جرم کم نہیں ہوں گے بلکہ اس کیلئے عوام میں شعور پیدا کرنے کیاشد ضرورت ہے.
گینگ ریپ سنگین اور ناقابل معافی جرم ہے - پریانکا چوپڑا
Admin- Admin
- Posts : 38
Reputation : 1
Join date : 26.12.2015

|
|